Khwab Mein Khurma Dekhna
خرما دیکھنا
علم و دولت دین حاصل ہو امور خیر میں شامل ہو
خرما دیکھنا
علم و دولت دین حاصل ہو امور خیر میں شامل ہو
ساق کمزور دیکھنا رزق کی کمی باعث ہے یا عورت بیمار ہو دکھ و آزار ہو
سبزہ مرجھایا دیکھنا دین اسلام میں کمزوری واقع ہو پریشانی اٹھائے
سرسوں کا کھیت دیکھنا اگر سر سبز دیکھے تو ترقی روزگار ہو اگر سوکھا دیکھے تو پریشانی اٹھائے
سریش دیکھنا رنج و تکلیف اٹھائے
سمندر جھاگ دیکھنا بادشاہ سے نفع کمال حاصل ہو دولت جواہرات پائے
سونٹھ دیکھنا غم و اندوہ میں مبتلا ہو تکلیف اور نقصان اٹھائے