Khwab Mein Khurpa Dekhne Ki Tabeer
کھرپا دیکھنا
بیمار ہو مگر بعد میں شفا پائے یا مصیبت آئے پھر نجات پائے
کھرپا دیکھنا
بیمار ہو مگر بعد میں شفا پائے یا مصیبت آئے پھر نجات پائے
مال و اسباب دیکھنا اگر تھوڑاوستھرا دیکھے تو خوشحال ہو اگر بے اندازہ اور گندا دیکھے تو مصیبت پائے
دعا کھڑے ہو کر مانگنا ذی وقار ہو صاحب اعتبار ہو قبیلہ کا سردار ہو دین دنیا سے سرشار ہو
لڑکا آشنا دیکھنا دشمن ضعیف اندیشہ و غم کی نشانی ہے باعث نکبت و پریشانی ہے
دوا فروشی کرنا دولت و عزت پائے عقلمند دانا وعادل ہو شہرت حاصل ہو
لوح پر لکھنا اگر لکھا ہوا پڑھ لے تو علامہ وقت سیاست دان ہو فہیم و عقلمند ہو
سورۃ الناس پڑھنا فراخی رزق و نظر بد سے محفوظ رہے دین میں دسترس حاصل ہو