Khwab Mein Kunwan Chalna Dekhna
اہٹ چلنا دیکھنا
مال و دولت پانے کی بشارت ہے تونگرو خوشحال ہو
اہٹ چلنا دیکھنا
مال و دولت پانے کی بشارت ہے تونگرو خوشحال ہو
:تلوار کی نیام دیکھنا .عورت ملے نعمت و برکت پائے
دو منزلی بس دیکھنا سفر اختیار کرے مگر عورت اور مال پائے
:تھوک زیادہ سیاہ دیکھنا .بیمار ہو رنج و غم میں مبتلا ہو اگر سرخ تھوک آئے تو موت واقع ہو
دہی کھٹا کھانا سفر پر مصیبت پائے نقصان اٹھائے اور خالی گھر واپس آئے
درخت بے میوہ دیکھنا مال قلیل حاصل ہو بے پرواہ ہو رنج کا صدمہ دل پر اٹھائے
ڈوب کر زندہ نکل آنا دنیا سے متنفر ہو دین کی طرف راغب ہو عاقبت نیک ہو