Khwab Mein Kunwan Khodne Mein Kisi Ki Madad Pane Ki Tabeer
کنواں کھودنے میں کسی کو مددگار پانا
عورت مطلوبہ کسی وکیل کے ذریعے ملے یا کام میں کسی کو مددگار پائے کامیابی حاصل ہو
کنواں کھودنے میں کسی کو مددگار پانا
عورت مطلوبہ کسی وکیل کے ذریعے ملے یا کام میں کسی کو مددگار پائے کامیابی حاصل ہو
کسان کام کرتا دیکھنا متوکل خدا ہو رزق زیادہ پائے
کتے کا اپنے اوپر بھونکنا کمینوں کی بات سے ملال ہو سزا دہی پر آمادہ ہو تردد میں پڑے
:پتہ جانور کا دیکھنا .برائی غیبت،چغلی اور جھوٹ بولے
کانپتا سر دیکھنا حاکم وقت سے نقصان اٹھائے پریشانی پائے
کپڑا قیمتی دیکھنا غربت سے پشیمان ہو اگر خریدے تو حیران ہو
قے کرنا اگر قے کھل کر کرے تو گناہوں سے توبہ کرے