Khwab Mein Kura Phenkne Ki Tabeer
کوڑا پھینکنا
اقتدار سے دست بردار ہو اگر ظالم ہو تو گناہوں سے توبہ کرے
کوڑا پھینکنا
اقتدار سے دست بردار ہو اگر ظالم ہو تو گناہوں سے توبہ کرے
کڑک سننا لوگوں سے خائف رہے یا گناہوں سے توبہ کرے
کنواں کھودنے میں کسی کو مددگار پانا عورت مطلوبہ کسی وکیل کے ذریعے ملے یا کام میں کسی کو مددگار پائے کامیابی حاصل ہو
کھرپا سے گھاس کاٹنا زندگی پاکیزہ گزارے محنت سے روزی حاصل کرے