Khwab Mein Lehsan Khane Ya Kharidne Ki Tabeer
لہسن کھانا یا خریدنا
مال حرام پائے اگر کھائے تو رنج و غم میں مبتلا ہو
لہسن کھانا یا خریدنا
مال حرام پائے اگر کھائے تو رنج و غم میں مبتلا ہو
وصیت نامہ لکھنا امام و پیشوا ہو دنیا میں حرمت پائے خلقت کا حاجت روا ہو گمراہوں کا راہنما ہو راہبری کرے
:اینٹ دیوار سے نکالنا .مالک کے مال میں خیانت کرے اور بد نام ہو
ہچکی آتے دیکھنا پرغضب ہونے اور گالی بکنے کی دلیل ہے اور بیمار ہوجائے
:باز ہاتھ سے اڑتے دیکھنا .بنا بنایا کام بگڑ جائے پریشانی ہویا بیوی سے مفارقت ہو
ہدیہ ماں باپ کو دینا خاندان کی آنکھوں میں ممتاز ہو والدین جیسی عزت پائے
:باغ سے پھل توڑنا .مال و دولت جمع کرے،کاروبار وسیع ہو،باعزت ہو