Khwab Mein Loha Dekhne Ki Tabeer
لوہا دیکھنا
دولت و قوت حاصل ہو اگر لوہے سے کام لے تو بہادر عالی قدر ہو
لوہا دیکھنا
دولت و قوت حاصل ہو اگر لوہے سے کام لے تو بہادر عالی قدر ہو
کڑک سننا لوگوں سے خائف رہے یا گناہوں سے توبہ کرے
کنواں کھودنے میں کسی کو مددگار پانا عورت مطلوبہ کسی وکیل کے ذریعے ملے یا کام میں کسی کو مددگار پائے کامیابی حاصل ہو
کھرپا سے گوڈی کرنا ایمان کو تقویت پہنچے یا کاروبار میں برکت ہو