Khwab Mein Machron Ka Katne Ki Tabeer
مچھروں کا کاٹنا
لوگوں کے طعن و تشنیع کا شکار ہو ذلیل و خوار ہو
مچھروں کا کاٹنا
لوگوں کے طعن و تشنیع کا شکار ہو ذلیل و خوار ہو
نیلوفر کےپھول توڑنا باعث راحت بنے مشغول کاروبار ہو دلبر سے وصال ہو
:اندھا دیکھنا .دین کےکاموں میں چشم پوشی بھوک سے گرم جوشی ہو
وثیقہ لکھنا مال حرام کھائے غیر کا حق دبائے
:اوپر چڑھنا یا جانا پہاڑ یا چھت یا کسی بلند مقام پر چڑھنا کامیابی کی دلیل ہے،عزت وبزرگی پاۓ،بلند مرتبہ ہو،باعث خوشی ہو
ہتھیلی پرنقش ونگار دیکھنا اگر عورت دیکھے تو آرام پائے اگر مرد دیکھے تو تکلیف اٹھائے
:بات ترکی میں کرنا .سفر درپیش ہو کسی غیر ملک کی سیاحت کرے