Khwab Mein Marham Bnane Ya Bechne Ki Tabeer
مرہم بنانا یا بیچنا
کار خیر میں حصہ لے دین میں کوشش کرے ہمدرد و غمخوار ہو
مرہم بنانا یا بیچنا
کار خیر میں حصہ لے دین میں کوشش کرے ہمدرد و غمخوار ہو
درخت کنجد کا دیکھنا مرد عجمی سے نفع یا عورت ولایت پائے مالدار ہو جائے
:تنور شکستہ دیکھنا .گھر کی بربادی ہو یا تنگی رزق ہوجائے کلفت ورنج اٹھائے
دوشالہ پانا کسی امیر یاحاکم سے فیض حاصل ہو یا مدد ملے کاروبار راس ہوں
:تیتر اڑتا دیکھنا .اگر گم ہو یا اڑ جائے تو عورت سے جدائی ہو یا کنیز جاتی رہے
درویش اپنے گھر دیکھنا موجب خیرو برکت ہے سب تکالیف دور ہوں راحت پائے
:تاج چمکدار دیکھنا .اگر عورت دیکھے تو صاحب عزت و دولت مند سے شادی ہو