Khwab Mein Mashk Khali Dekhne Ki Tabeer
مشک خالی دیکھنا
بخیل اور کنجوس پائے اگر مشک پانی سے بھرے تو سخاوت کرے
مشک خالی دیکھنا
بخیل اور کنجوس پائے اگر مشک پانی سے بھرے تو سخاوت کرے
سقف کے نیچے دینا ماں باپ ناراض ہوں یا کسی بزرگ سے تکلیف پائے
سوراخ جسم میں دیکھنا اہل وعیال سے تکلیف پہنچنے کا سبب ہے
سیڑھی بغدادی دیکھنا ولایت کا درجہ حاصل ہو دین ودنیا کا آرام پائے
سلاح باندھے دیکھنا سرداری قوم سے سرفراز ہو یا حکومت سے ممتاز عہدہ پائے
شربت بیچنا لوگوں میں اتفاق و اتحاد محبت و اخوت اور یگانگت پیدا کرے
شکار سور کا کرنا حرام مال پائے بد نام اور بدکردار ہو بے حیاء بے ایمان ہو