گوعلم تعبیر میں اکثر اولیاء کرام و علمائے ربانی کو کافی دسترس ہوئی ہے لیکن مندرجہ ذیل چھ بزرگ اس علم میں خاص طور پر ماہر مشہور اور یکتائے زمانہ ہوکرگزرے ہیں یہی وجہ ہے کہ اس علم میں عموما ان ہی چھ اماموں کے اقوال بطور سند پیش کیے جاتے ہیں۔ وہ یہ ہیں۔…