Khwab Mein Matti Ka Lota Dekhne Ki Tabeer
لوٹا مٹی کا خریدنا
دیندار ہو کنیز یا خادمہ نیک ملے اگر چاندی کا پائے تو مال و نعمت ملے
لوٹا مٹی کا خریدنا
دیندار ہو کنیز یا خادمہ نیک ملے اگر چاندی کا پائے تو مال و نعمت ملے
شملہ دستار کا رکھنا نام و نمود پیدا کرے لوگوں میں عزت ہو مگر بعد میں بد نام ہو
شیرہ ترش پینا محنت تردد مشقت زیادہ کرے دولت کم ملے
صبح صادق سے پہلے سرخی دیکھنا ملک میں قتل و غارت اورخونریزی ہو لوگ تباہ ہو جائیں
صفائی کرنا یا کرانا دین و دنیا کے کاموں میں اصلاح کرنے کی کوشش کرے نیک نام ہو
صحنک دیکھنا مال حلال سے اوقات بسر ہوں مکروفریب سے بے خبر ہو
:بھیڑ یا بکری دیکھنا .مالدار عورت ملنے کا باعث ہے خوشحال ہو