Khwab Mein Monchen Lambi Dekhne Ki Tabeer
مونچھیں لمبی دیکھنا
بدعملیوں میں مشہور ہو عصیاں میں غرق ہو جائے
مونچھیں لمبی دیکھنا
بدعملیوں میں مشہور ہو عصیاں میں غرق ہو جائے
طوطا اڑانا فرزند بھاگ جائے یا نوکر ہاتھ سے نکل جائے
:بھینسیں دیکھنا .اگر ایک دیکھے توعزت و دولت پائے اور اگر زیادہ دیکھے تو غریبی وذلت پائے
صفائی گلی کی کرنا راستہ صاف کرنے کے مترادف ہے کسی نیک کام کا آغاز ہے
:بہرہ سنتا دیکھنا .دلی مراد بر آئے مسرت و خوشی حصول ہو
صحبت زن باکرہ سے کرتے دیکھنا حصول مقصد کی نشانی ہے مال پاکیزہ ملے باعث کامرانی ہے
شوربا گوشت کا کھانا نیک بختی کی دلیل ہے نعمت پائے اور آسودہ حال ہو