Khwab Mein Moti Ya Monga Pehanne Ki Tabeer
موتی یا مونگا پہننا
خوبصورت اور دولت مند عورت سے شادی کرے
موتی یا مونگا پہننا
خوبصورت اور دولت مند عورت سے شادی کرے
:بادشاہ سے گفتگو کرنا .بلند مرتبہ پائے،عزت و مرتبت پائے،عیش و آرام ہو
ہاتھ اپنے بندھے دیکھنا گناہوں سے توبہ کرے متقی وپرہیزگار ہو مالک سے ڈرے
:بچھو سے ڈرتے دیکھنا .دشمن سے خائف ہوں اور پریشان حال ہو
یومیہ پانا اگر اقسام طعام سے ہو نعمت و دولت پائے آرام اٹھائے
:بیضہ مرغ کا دیکھنا .عورت خوبصورت ملے یا دوست سے راحت ملے
سورۃ العنکبوت پڑھنا لوگوں میں دین اسلام کی اشاعت کرے