Khwab Mein Mozaah Pehanne Ki Tabeer
موزہ پہننا
پردہ داری اور گھرداری سے تعبیر ہے عورت پائے
موزہ پہننا
پردہ داری اور گھرداری سے تعبیر ہے عورت پائے
شفتا لولذیذ کھانا کنیز پاکیزہ پائے جس سے آرام وآسائش ہو
سیمرغ کا گوشت کھانا امیر یا بادشاہ سے مال و دولت ہاتھ آئے عیش وعشرت کرے
سمندر سے خالی ہاتھ نکلنا بادشاہ وقت سے ذلیل ہو فائدہ کی جگہ نقصان اٹھائے
سونا مردوں کو پہنتے دیکھنا مصیبت میں گرفتار ہو تنگی رزق افلاس و بیماری پائے
سر اپنے ہاتھ سے موڑنا راز فاش ہواور مخدوم بے وسواس و بے خطرہ ہو
سایہ سر سے اٹھتا دیکھنا والدین کی موت آنے کا سبب ہے