Khwab Mein Mudeh Maroof Se Sohbat Krta Dekhne Ki Tabeer
صحبت مردے معروف سے کرتے دیکھنا
اس کی اولاد سے نفع پائے یا مال و دولت جائیداد ہاتھ آئے
صحبت مردے معروف سے کرتے دیکھنا
اس کی اولاد سے نفع پائے یا مال و دولت جائیداد ہاتھ آئے
خواص سورۃ الفرقان اس کی تلاوت سے ظالم کے ظلم سے پناہ رہے گی اور اس کے نقش کا تعویذ سانپ بچھو سے محفوظ رکھتا ہے
دربان فرشتہ دیکھنا دیندار ہو سعادت بزرگی عزت عظمت اور دولت حاصل ہو
خواص سورۃ الحدید بیمار آدمی یا دشمن سے پریشان آدمی اس کو لکھ کر اپنے پاس رکھے تو انشاء اللہ بیماری اور پریشانی دور ہوجائے گی اور بعض بزرگوں کا قول ہے کہ جو شخص سورہ کو لکھ کر اپنے پاس رکھے گا تو وہ تلوار وغیرہ کے حملہ سے محفوظ رہے گا
دروازہ چھوٹا سا دیکھنا گھر والوں پر مصیبت آئے دکھ میں پڑ جائیں
خواص سورۃ الفجر آدھی رات کو پڑھ کر اگر بیوی سے صحبت کرے تو نیک بخت اولاد پیدا ہوگی
دف گھر میں بجانا بدکار عورت گھر میں لائے بدنامی ہو