Khwab Mein Munqash Zandan Dekhne ki Tabeer
زندان منقش دیکھنا
کسی عیار کے پنجہ میں آئے یا مکار عورت کا شکار ہو
زندان منقش دیکھنا
کسی عیار کے پنجہ میں آئے یا مکار عورت کا شکار ہو
:بندر دیکھنا .کسی سے دشمنی پیدا ہو
روئی دیکھنا تنگی رزق ہو ہلاکت پائے یا مصیبت اٹھائے
رات تاریک دیکھنا غم و اندوہ میں مبتلا ہو مصیبت میں گرفتار ہو
رحل بیچنا بےعمل رہبر یا مولوی ریاکار ہو
ڈیوڑھی تیار کرنا زندگی سے مایوس ہو قبر اور موت سے مانوس ہو
دودھ دیکھنا جو خواب میں تازہ اور میٹھا دیکھے اسے مال ملے گا خراب دودھ دیکھنے والے کو نقصان ہوگا