Khwab Mein Murdah Surkhab Dekhne Ki Tabeer
سرخاب مردہ دیکھنا
باعث تنزل ہے کوئی ایسی بات کہے جس سے بد نام ہو
سرخاب مردہ دیکھنا
باعث تنزل ہے کوئی ایسی بات کہے جس سے بد نام ہو
گرم پانی پینا بخار میں مبتلا ہو یا کسی اور بیماری میں پڑے باعث تکلیف ہے
گور کشادہ صاف دیکھنا نیک آخرت ہو صالح وبزرگ ہو یا مکان بنائے آرام پائے
گانا سازوں کے ساتھ رنج وغم میں مبتلا ہوبے وجہ فکر و اندیشہ میں پڑے
کودنا بلندی سے اگر پستی سے کودے تو ذلت و خواری اٹھائے
کیسر خریدنا مشہور و معروف ہواگر لباس پر کیسر لگا دیکھے تو بیمار ہو
کشتی دیکھنا تنگی مال اور پریشان حال ہو تکلیف کمال ہو