Khwab Mein Murghabi Dekhne Ki Tabeer
مرغابی دیکھنا
رزق کثیر پائے اگر پکڑے تو بزرگی دولت و عزت پائے
مرغابی دیکھنا
رزق کثیر پائے اگر پکڑے تو بزرگی دولت و عزت پائے
گدھے اپنے کو اندھا دیکھنا مال امانت یا مدفون شدہ کھوجائے تکلیف معاش اٹھائے
لباس صاف پہننا عزت و بزرگی پائے دولت ہاتھ آئے سنجیدہ مزاج ہو
لشکر کو لڑتے دیکھنا مصائب و بلا سے خلاصی پائے راحت و آرام ہو