Khwab Mein Murghi Bama Chuze Dekhne Ki Tabeer
مرغی بما چوزے دیکھنا
دولت زرو مال پائے امیرو متمول ہو مگر فکر دامن گیر ہو
مرغی بما چوزے دیکھنا
دولت زرو مال پائے امیرو متمول ہو مگر فکر دامن گیر ہو
کرتا پھٹا پرانا دیکھنا بےعزت ہونے کا سبب ہے نہ کام وحیران رہے
کمان ٹوٹنا سفر ناتمام ہو بلکہ نقصان ہو دوست یا نوکر سے جدا ہو
:پاؤں ٹوٹے دیکھنا .جان جانے کا خطرہ لاحق ہو مصیبت و پریشانی اٹھائے
کاٹنا دشمن کو نقصان اٹھائے فکرمند ہو زبان پائے حیران ہو جائے
کبوتروں کا غول دیکھنا نفع کثیر حاصل ہو فرحت ومسرت پائے صحت کامل پائے
قلیہ بد مزہ کھانا مصیبت میں مبتلا ہو مال حرام طریقہ سے کمائے مگر کام نہ آئے