Khwab Mein Nadi Ka Dekhne Ki Tabeer
ندی کا دیکھنا
تجارت و کاروبار میں ترقی پائے مراد پوری ہو
ندی کا دیکھنا
تجارت و کاروبار میں ترقی پائے مراد پوری ہو
شکار بھیڑیے کا کرنا کہنہ مشق ٹھگ پرقابوپائے کسی دھوکہ باز فقیر یا عالم سے بچے
شمع دیکھنا سردار قبیلہ ہو یا لشکر میں ممتاز عہدہ پائے یا عالم عابد ذی قدر ہو
شہباز دیکھنا قوم کا سردار ہو یا حکومت کا عہدے دار ہو عزت وبزرگی پائے
شفتا لولذیذ کھانا کنیز پاکیزہ پائے جس سے آرام وآسائش ہو
سیمرغ کا گوشت کھانا امیر یا بادشاہ سے مال و دولت ہاتھ آئے عیش وعشرت کرے