Khwab Mein Nalen Dekhne Ki Tabeer
نعلین دیکھنا
سفر پر جائے یا عورت سے شادی کرے باعث عزت و دولت ہو
نعلین دیکھنا
سفر پر جائے یا عورت سے شادی کرے باعث عزت و دولت ہو
گیہوں بھنے ہوۓ کھانا نعمت و دولت پائے خوشحالی کا باعث ہو
لاٹھی ہاتھ میں لینا باعزت اور بزرگ ہو عہدہ میں سرداری پائے
لسی مکھن والی پینا نعمت پائے مگر تکلیف اٹھائے بعد میں راحت ہو