Khwab Mein Neel Hathon Ko Lga Dekhne Ki Tabeer
نیل ہاتھوں کو لگا دیکھنا
بحر عصیاں میں غرق ہو بدنام اور ذلیل و خوار ہو ذلت و رسوائی پائے
نیل ہاتھوں کو لگا دیکھنا
بحر عصیاں میں غرق ہو بدنام اور ذلیل و خوار ہو ذلت و رسوائی پائے
نیچے اترنا اگر آرام سے اترے تو کام کو دیر سے کرے کامیابی دیر سے ہو
:امرود ترش کھانا . غم والم میں مبتلا ہوں اگر بدمزہ ہو تو بد بختی کی علامت ہے
نہنگ کو ہلاک کرنا فتح یابی حاصل ہو کامیاب ہو فکر و اندیشہ دور ہو
:انگوٹھی بیچتے دیکھنا .عورت سے فراق ہوجدائی شاق ہویا جائیداد فروخت کرے
وضو کرنا امانت دار ہونیکی پائے گناہوں سے توبہ کرے یا امانت دار کرے
:ایلوا کھانا .غم و اندوہ میں مبتلا ہوں اگر نہ کھائے تو خوشی حاصل ہو