Khwab Mein Neilgon Asman Dekhne Ki Tabeer
نیلگوں آسمان دیکھنا
مصیبتوں سے نجات پائے فرحت و راحت اور مسرت و کامیابی پائے
نیلگوں آسمان دیکھنا
مصیبتوں سے نجات پائے فرحت و راحت اور مسرت و کامیابی پائے
نمک سفید کھانا نیک اور صالح عمل کرے دولت وحشمت پائے
:اسبغول دیکھنا .رنج و غم میں مبتلا ہو،آفت میں گرفتار ہو
نیل گاۓ کا شکار کرنا غیب سے رزق پائے متمول و دولت مند ہو عیش وعشرت پائے
:انجیر کھانا یا جمع کرنا .اندوہ و ملال کا باعث ہے حرص و طمع زیادہ کرے مگر فائدہ نہ ہو
والی کو رنج میں دیکھنا عزت و مرتبہ میں کمی یا فرق آئے
:اولیاءالله کوخوش دیکھنا .بزرگی ملنے کی دلیل ہے،جاہ واقبال ومرتبہ بلند ہو