Khwab Mein Nezah Phenkne Ki Tabeer
نیزہ پھینکنا
عہدہ سے دست بردار ہوجائے دنیا سے علیحدگی اختیار کرے
نیزہ پھینکنا
عہدہ سے دست بردار ہوجائے دنیا سے علیحدگی اختیار کرے
غوطہ لگانا مال و دولت کے لیے مشقت میں پڑے علم ودانش حاصل ہو
عناب دینا مال و دولت کا کچھ حصہ لوگوں کو دے اور سخاوت کرے
غائب کا دیکھنا اگر حلال چیز دیکھے تو نعمت غایب سے پائے یا کسی پوشیدہ چیز کو پائے
عرق یعنی پسینہ دیکھنا مطلب حاصل کرے مقصد میں کامیاب ہو
طعام کھانا سخاوت کرے نیک نام بزرگ ہو خویش و اقربا پرور مہربان ہو
طپنچہ دیکھنا دشمن زیر ہوجائے زبردست غلبہ پائے ظالم سے فائدہ اٹھائے بےفکرو بےغم ہو