Khwab Mein Okhali Dekhna
اوکھلی دیکھنا
اگر اوکھلی میں شیریں چیز کوٹی جائے تو نفع ہو رنج وغم فرار ہو اور اگرکڑوی چیز کٹی جاۓ تو نقصان ہو اور غم و اندوہ دیکھیں زیادہ دیکھے
اوکھلی دیکھنا
اگر اوکھلی میں شیریں چیز کوٹی جائے تو نفع ہو رنج وغم فرار ہو اور اگرکڑوی چیز کٹی جاۓ تو نقصان ہو اور غم و اندوہ دیکھیں زیادہ دیکھے
رشوت لینا مال ناجائز کو قبضہ میں کرے ظالم اور بد نام ہو پشیمان ہو
روٹی جو یا مکئی کی کھانا بزرگی پائے یاد خدا میں مشغول ہو متقی وپرہیزگار ہو
ریح پادنا بیمار ہو تو صحت پائے رنج و غم سے آزاد ہو
:بنولہ دیکھنا .مال و دولت حاصل ہونے کی دلیل ہے
زخم ہونا حق پرست اور راست گو ہو دکھ سے نجات پائے
زلزلہ گھر میں دیکھنا اہل خانہ مصیبت میں گرفتار ہوں گناہوں سے توبہ کرے
You must be logged in to post a comment.
I saw that I am wearing a brand new creamy color Coat and I am going somewhere I look very pretty.So can you all predict what does it mean?