Khwab Mein Pahaar Ko Khodte Dekhna
:پہاڑ کو کھودتے دیکھنا
.زبردست فتح یابی پائے اور غالب آئے مشکل سے دولت ہاتھ آئے
:پہاڑ کو کھودتے دیکھنا
.زبردست فتح یابی پائے اور غالب آئے مشکل سے دولت ہاتھ آئے
درانتی دیکھنا مال و زر جمع کرے کاروبار وسیع ہوجائے مشقت اٹھائے
خواص سورۃ الدہر اس کو بکثرت پڑھنے سے علم و حکمت کی باتیں زبان پر جاری ہو جاتی ہیں اور 75 بار پڑھنے سے روزی میں برکت ہوتی ہے
خطمی دیکھنا فائدہ پائے خوشی حاصل ہو اگر بے موسم دیکھے تو غم و اندوہ پائے
خواص سورۃ الکوثر لاولد صاحب اولاد ہو جائے اس کے لیے اس سورۃ کو روزانہ پانچ مرتبہ پڑھے تین ماہ تک پڑھنے کے بعد انشاءاللہ حمل قرار پائے گا اور آدمی صاحب اولاد ہو جائے گا
حضرت حسن حسین علیہ اسلام سے بات کرنا دشمن دوست بن جائے دین کا حامی ہو مرتبہ بلند ہو
خواص سورۃ الزمر اس کو روزانہ سات بار پڑھنے سے عزت اور دولت غیب سے ملتی ہے