Khwab Mein Paisa Pana Ya Dekhna
:پیسہ پانا یا دیکھنا
.تکلیف اور رنج و الم میں مبتلا ہو یا بیمار ہوجائے
:پیسہ پانا یا دیکھنا
.تکلیف اور رنج و الم میں مبتلا ہو یا بیمار ہوجائے
رسوت کا پودا دیکھنا کمینہ خصلت خادمہ پائے رنج و اندیشہ ہو
روٹیاں جمع کرنا مال و متال کثرت سے جمع کرے
ریح بدن میں دیکھنا غم و اندوہ سے نجات پائے مال حرام کھائے
بندر گھر چوری کرتے دیکھنا کوئی عورت صاحب خانہ پر جادو کرے
زخم بھرتا دیکھنا غم واندیشہ سے نجات پائے تکلیف دور ہو
زلف خم دار دیکھنا گناہوں سے توبہ کرے نیک و دیندار ہو