Khwab Mein Parda Naya Dekhna
:پردہ نیا دیکھنا
.بادشاہ کے لیے اچھا ہے اور رعایا کے لیے کسی حالت میں اچھا نہیں
:پردہ نیا دیکھنا
.بادشاہ کے لیے اچھا ہے اور رعایا کے لیے کسی حالت میں اچھا نہیں
طشت میں طعام دیکھنا خادمہ یا نوکر سے کمال فائدہ حاصل ہو عیش وراحت پائے
طواف کعبہ کرنا گناہوں سے تائب ہو بزرگان دین کی اطاعت کرے
ظہر کا وقت دیکھنا رزق و دولت میں قدرے کمی واقع ہو خود غرض ہو
عضو تناسل دیکھنا فرزند پیداہو اگر کٹا ہوا دیکھے تو جدائی پڑ جائے
عیدالفطر دیکھنا کسی عابدوزاہد سے فیض حاصل ہو دین میں کامل ہو
غرق درندہ ہوتے دیکھنا دشمن سے نجات پائے بے خوف وخطر ہو