Khwab Mein Paron Ko Girte Dekhna
:پروں کو گرتے دیکھنا
.موجب نقصان ہے پیشمان وحیران ہو
:پروں کو گرتے دیکھنا
.موجب نقصان ہے پیشمان وحیران ہو
سبز رنگ دیکھنا دین کی متابعت کرے ایماندار نیک بزرگ ہو
سجادہ خریدنا بزرگی پائے گوشہ نشینی اختیار کرے یاد خدا میں مشغول ہو
سریر با زینت دیکھنا عورت منافقہ مگر حسینہ و مالدار ہاتھ آئے مباشرت سے دل گھبرائے
سنگی لگاتا دیکھنا کسی کا امانت دارہو عزت وبزرگی پائے
سوسمار کا کاٹنا کسی مصیبت میں گرفتار ہو تکلیف و رنج اٹھائے
سیسہ پگھلے دیکھنا لوگوں کو برائی میں شامل ہوتا دیکھے