Khwab Mein Patha Jisam Ka Khushk Dekhna
:پٹھا جسم کا خشک دیکھنا
.اہل و عیال میں نقصان واقع ہو یا موت آئےپریشانی اٹھائے
:پٹھا جسم کا خشک دیکھنا
.اہل و عیال میں نقصان واقع ہو یا موت آئےپریشانی اٹھائے
:آزاد ہوتا دیکھنا .قید ہو تو رہائی پائے، غلامی سے نجات حاصل ہو گناہوں سے توبہ کرے
موٹھ دیکھنا تنگ دستی و تہدستی میں مبتلا ہو
:آگ تنور میں دیکھنا .عورتوں کی صحبت اختیار کرے، بےعزت ہومگر مالدار ہو
مرد کا آپکو نابالغ دیکھنا کام سے ندامت ہو ہم نشینوں میں ذلت ہو فضول خرچ ہو
:آوازعورت کی سننا .اگرآواز پست ہوں تو بہتری کی دلیل ہے اور اگر آواز بھاری ہو تو پریشانی اٹھائے
نقارہ بجانا شہرت اور رہبری سے تعبیر ہے دولت اور حکومت پائے