Khwab Mein Pathay Jisam Ke Dekhna
:پٹھے جسم کے دیکھنا
.اگر مضبوط دیکھے تو الاولاد کثیر اور نیک ہواگر نرم دیکھے تو اولاد کمزور ہو
:پٹھے جسم کے دیکھنا
.اگر مضبوط دیکھے تو الاولاد کثیر اور نیک ہواگر نرم دیکھے تو اولاد کمزور ہو
شلغم پختہ بمعہ نان کھانا روزی میں ترقی ہو اگر شلغم کا سالن روکھا کھائے تو رنج و الم سے چور ہو
شرک کرنا شرکت کرنا مددگار اور ہمدرد و غم خوار ہو اگر خدا کے ساتھ شرک کرے تو گمراہ ہو
شراب پی کر مست ہونا مالدار ہو یا قوم کا سردار ہو منفعت بے شمار ہو
صدقہ اپنے ہاتھ سے بانٹنا غلام ہو تو آزادی ملے قید ہو تو رہائی پائے کافر ہو تو مسلمان ہو جائے
صلح کرنا یا کرانا درازی عمر وترقی رزق کا سبب ہے امن وچین پائے
:بہشتی خود کو دیکھنا .آخرو دنیا میں بزرگی پائے سخاوت اختیار کرے