Khwab Mein Peeth Par Sawar Dekhna
:پیٹھ پر سوار دیکھنا
.جس کو سوار دیکھے اس سے مدد ملے یا نفع پائےاگر خود سوار رہے تو مدد ملے
:پیٹھ پر سوار دیکھنا
.جس کو سوار دیکھے اس سے مدد ملے یا نفع پائےاگر خود سوار رہے تو مدد ملے
:پلیگ دیکھنا .جنگ و جدل اور مصیبت کا باعث ہو جھوٹ وفریب اختیار کرے
لڑکی حسینہ دیکھنا نعمت و راحت پائے دولت و رزق ملے
لنگڑا جان بوجھ کر بننا بے روزگار ہو دین و دنیا میں ناکام رہے اور بد نام ہو
مارنا کسی کو دیکھنا جس کو مارے پیٹے اس کو نفع پہنچائے اور مددگار ہو
شکار بازار میں دیکھنا منافق سے تعبیر ہے اگر مٹکا گھر میں لائے تو کنیز یا خادم پائے
مرغی پانا یا خریدنا لونڈی یا کنیز خریدے باقی مرغی کی آواز سننا غضب الٰہی نازل ہونے سے مراد ہے