Khwab Mein Pehalwan Apne Tain Dekhna
:پہلوان اپنے تیئں دیکھنا
اگرعالم خود کو پہلوان دیکھے تو عالم بے بدل ہدایت شغل ہو اگر سوداگر دیکھے تجارت میں ترقی حاصل ہو عام لوگ دیکھیں تو مال ودولت ہاتھ آئے اگر سپاہی دیکھے تو ترقی عہدہ ہو
:پہلوان اپنے تیئں دیکھنا
اگرعالم خود کو پہلوان دیکھے تو عالم بے بدل ہدایت شغل ہو اگر سوداگر دیکھے تجارت میں ترقی حاصل ہو عام لوگ دیکھیں تو مال ودولت ہاتھ آئے اگر سپاہی دیکھے تو ترقی عہدہ ہو
سیب خریدنا روزگار میں ترقی ہو عورت یا فرزند نیک سیرت پائے
سر اپنا کٹا اپنے ہاتھ میں دیکھنا ہزار دینار یا درہم پائے رزق غیب سے ہاتھ آئے
شراب نکالنا یا پینا لوگوں میں منافرت پھیلائے فسادی مکار عیار ہو
شکار کرنا یا کھیلنا مال غنیمت ہاتھ آئے یا غیب سے مدد ملے عزت و مرتبہ بلند ہو
شمار کرنا یا گننا محنت و مشقت میں گرفتار ہو دنیاوی زندگی سے بیزار ہو
شہد بیچنا یا بانٹنا لوگوں کا ہمدرد و غمخوار ہو ہدایت و راہبری اختیار کرے