Khwab Mein Pemana Toota Dekhna
:پیمانہ ٹوٹا دیکھنا
.جھوٹ وفریب کی طرف راغب ہو پریشانی اٹھائے
:پیمانہ ٹوٹا دیکھنا
.جھوٹ وفریب کی طرف راغب ہو پریشانی اٹھائے
اخروٹ دیکھنا .تجارت میں منفعت ہو،حاصل ثروت ہو
نہر سے پانی پینا بادشاہ یا حاکم سے انعام پائے آسودہ حال ہو
:الو کا بچہ دیکھنا .چور کے شاگرد یا لڑکے کو پکڑے
نعلین دیکھنا سفر پر جائے یا عورت سے شادی کرے باعث عزت و دولت ہو
:انگلیاں دا ئیں ہاتھ کی دیکھنا .پنجگانہ نماز کی پابندی کرے یا کچھ لکھے یا تصنیف کرے
ووٹ دینا مصائب و تکالیف سے نجات حاصل کرے