Khwab Mein Peshani Par Pasina Dekhna
:پیشانی پر پسینہ دیکھنا
.محنت اور رنج و غم اٹھائے اگر سانپ بچھو دیکھے تو رنج والم زیادہ ہو
:پیشانی پر پسینہ دیکھنا
.محنت اور رنج و غم اٹھائے اگر سانپ بچھو دیکھے تو رنج والم زیادہ ہو
کان دیکھنا عورت پاکیزہ سے نکاح کرے یا خبر نیک پائے دل مسرور ہو
:پاجامہ دیکھنا یا لینا .اگر نیا ہو,تو نوکررکھے یا غلام خریدنا یا کنیز یا لونڈی پاۓ یا نکاح کرے
:پتھرزرد دیکھنا .مال و دولت حاصل ہو امراء میں شامل ہو
کشتی میں سوار ہونا حاکم وقت سے نفع پائے اگر کشتی سے اترے تو مصیبت میں گرفتار ہو
کمر بند باندھنا طاقت ہمت جرات سے زمانہ بھر میں شہرت حاصل کرے
کھیت غیرکو کاٹتے دیکھنا قتل کرنے کی نشانی ہے یا عورت سے مفارقت ہو