Khwab Mein Plaig Mein Khud Ko Mubtala Dekhna
:پلیگ میں خود کو مبتلا دیکھنا
.آفت میں گرفتار ہو،شیطان کے مکر و فریب کا شکار ہو
:پلیگ میں خود کو مبتلا دیکھنا
.آفت میں گرفتار ہو،شیطان کے مکر و فریب کا شکار ہو
گنوں کا رس نکالنا مال تجارت میں نفع حاصل ہو یا دین کی سمجھ عطا ہو عقل مند فہیم ہو
:پشم ضائع کرتا دیکھنا .دولت ضائع کرے یا پریشان ہو بہرحال باعث پریشانی ھے
گیدڑ کا گوشت کھانا مال حرام کھائے بیماری اور تنگدستی ہو بزدل اور ڈرپوک ہو
:پنجہ مضبوط دیکھنا .قوت وتوانائی رزق اور کسب حلال میں برکت پائے
لڑکا معروف گود میں دیکھنا غیب سے مدد ملے ہر دلعزیز دولت مند اور صاحب عزت ہو
لوٹا مٹی کا خریدنا دیندار ہو کنیز یا خادمہ نیک ملے اگر چاندی کا پائے تو مال و نعمت ملے