Khwab Mein Podina Phenktay Dekhna
:پودینہ پھینکتے دیکھنا
.غم و الم سے نجات حاصل ہو باعث راحت ہے
:پودینہ پھینکتے دیکھنا
.غم و الم سے نجات حاصل ہو باعث راحت ہے
کھیت غیرکو کاٹتے دیکھنا قتل کرنے کی نشانی ہے یا عورت سے مفارقت ہو
کنول روشن دیکھنا علم و حقیقت سے آگاہ ہو راحت خاطر خواہ ہو
گزر گاہ تاریک دیکھنا دین سے گمراہ ہو برے کاموں میں مشغول ہوجائے
گلو بند سونے کا دیکھنا قدرومنزلت زیادہ ہو حکومت امانت بزرگی علم و دولت پائے
گھٹنا مضبوط دیکھنا کاروبار میں ترقی اور آرام وراحت حاصل ہو کسی کو مددگار پائے
گھی فروخت کرنا لوگوں میں مشہور اور معزز ہو مال ودولت پائے