Khwab Mein Posteen Phati Hoi Dekhna
:پوستین پھٹی ہوئی دیکھنا
.غم و اندوہ میں مبتلا ہو حیرانی کا باعث ہو
:پوستین پھٹی ہوئی دیکھنا
.غم و اندوہ میں مبتلا ہو حیرانی کا باعث ہو
صندل پانا یا خریدنا لوگوں میں عزت پائے تعریف و توصیف ہو دولت حاصل ہو
:بھوت دیکھنا .کسی آفت کے نازل ہونے کی دلیل ہےیا مصیبت وغم پیش آئے
صحبت مردے معروف سے کرتے دیکھنا اس کی اولاد سے نفع پائے یا مال و دولت جائیداد ہاتھ آئے
شہر بے رونق دیکھنا قحط سالی ویرانی بربادی ہو وباء بلا نازل ہو
شیطان کو مقہور کرنا دشمن پر فتح یابی کی نشانی ہے باعث کامرانی ہے
شکرقندی دیکھنا نعمت حاصل ہو راحت و آرام پائے