Khwab Mein Pukhta Shulgum Naan Ke Sath Khane Ki Tabeer
شلغم پختہ بمعہ نان کھانا
روزی میں ترقی ہو اگر شلغم کا سالن روکھا کھائے تو رنج و الم سے چور ہو
شلغم پختہ بمعہ نان کھانا
روزی میں ترقی ہو اگر شلغم کا سالن روکھا کھائے تو رنج و الم سے چور ہو
ہار موتیوں کا دیکھنا فرزند اور مال ودولت پائے فرحت و راحت ہاتھ آئے
:بادشاہ کو بد مزہ دیکھنا .نقصان ہو،اندیشہ سے حیران ہو،صدقہ دے تاکہ بلائے جان دور ہو
ہووج سے اترنا آرام وراحت حاصل ہو بے فکر ہو عیش وعشرت پائے
:بت گھر میں دیکھنا .مفلسی اور حیرانی کا باعث ہے دین سے پرہیز کرے
یشب کا نگینہ دیکھنا لڑکی بداخلاق پیدا ہو یا عورت بد خصلت پائے
:بردہ فروشی کرنا .اگر خرید و فروخت میں مصروف ہو تو مال حرام اکٹھا کرے