Khwab Mein Pul Se Guzarna Ya Dekhna
:پل سے گزرنا یا دیکھنا
.دلی مراد بر آئے حکومت سے فیض حاصل ہو مال و زر جمع کرے
:پل سے گزرنا یا دیکھنا
.دلی مراد بر آئے حکومت سے فیض حاصل ہو مال و زر جمع کرے
کھانا بد مزہ پانا رنج وغم حاصل ہو اگر خوش ذائقہ کھانا کھائے تو خوشی نصیب ہو
کدال سے کام کرنا نوکر یا خادم سے فائدہ حاصل ہو کدال پڑا دیکھئے تو ناکام رہے
کمان دیکھنا مددگار دوست خادم غلام یا نوکر ملے
:پانی دریا کا تمام دیکھنا .حکومت حاصل ہویا سرداری ملے عزت دولت مندی پائے
کاتنا چرخہ پر سوت کپڑے کی تجارت کرے اور فائدہ بےاندازہ پائے
کبوتر دیکھنا کنیز یا عورت پائے بہتری حال کی ہو یا صورت رفع ملال ہو