Khwab Mein Pul Sirat Dekhna
:پل صراط دیکھنا
.راہ راست پر چلے مشکلات سے خلاصی پائے گناہوں سے بچے
:پل صراط دیکھنا
.راہ راست پر چلے مشکلات سے خلاصی پائے گناہوں سے بچے
کانٹے پاؤں سے نکالنا قرض سے فارغ ہو راحت و آرام پائے
قلم ہاتھ میں دیکھنا جج بیرسٹر یا چیف جسٹس مقرر ہو قاضی بنے یا کتابت میں شہرت ہو
قید خانہ کھلا ہوا دیکھنا مراد حاصل ہو اور عاقبت بخیر ہو فکر و اندیشہ دور ہو
قالین بیگانے پر بیٹھنا کسی کا مال یا غلام چھیننے کی کوشش کرے بد نام ہو
غلام خریدنا مال ودولت پائے اگر غلام مہیب مشکل ہو تو مصیبت آئے
فیروزہ گم ہونا باعث تنزل ہے مفلس ہو اور عزت میں فرق آئے