Khwab Mein Purani Surahi Pane Ki Tabeer
صراحی پرانی پانا
بیوہ عورت سے شادی ہو اگر صراحی کسی کو دے تو بیوی کو اپنے سے جدا کرے
صراحی پرانی پانا
بیوہ عورت سے شادی ہو اگر صراحی کسی کو دے تو بیوی کو اپنے سے جدا کرے
حوض میں کپڑے دھونا اہل و عیال کے تائب ہونے اور ان کے دین اسلام پر پابند ہونے کی علامت ہے
اَلاَحَدُ یکتا خاصیت ایک ہزار مرتبہ روزانہ الواحد والاحد و پڑھنے والے کے دل سے مخلوق کی محبت و خوف نکل جائے گا بے اولاد اس اسم کو لکھ کر اپنے پاس رکھ لے تو انشاءاللہ تعالیٰ وہ صاحب اولاد ہو جائے گا
خط کھلا دیکھنا بھید ظاہر ہوجانے کے مترادف ہے
:ٹہنی دیکھنا بھائی بیٹوں عزیزوں سے تعبیر ہے اگر ٹہنی سبز دیکھے تو زندگی کی نشانی ہے اور خشک دیکھے تو موت واقع ہو
خرما کا تخم دیکھنا سفر درپیش ہو رنج و منفعت پیش ہو
خواص سورۃ الحجر اس سورۃ کو لکھ کر تعویذ پہننے والا لوگوں کی نظروں میں محبوب ہو گا اس کے کاروبار میں ترقی اور روزی میں برکت ہوگی