Khwab Mein Qaif Dekhne Ki Tabeer
قیف دیکھنا
نامہ بر چھٹی رسا ں یا پیغام رساں ہو یا دوست سے راحت پائے
قیف دیکھنا
نامہ بر چھٹی رسا ں یا پیغام رساں ہو یا دوست سے راحت پائے
کفن واقف شخص کا بنانا اس کے امداد کرے نفع پہنچائے مراد بر آئے
:پاد نا .بد نام وبے عزت اور بے آبرو ہونا
:پسلی کی ہڈی ٹوٹی دیکھنا .عورت فوت ہو یا مال و زر میں کمی واقع ہو
کفر اختیار کرنا بیماری کی نشانی ہے زحمت پیش آئے
قفل دیکھنا یا خریدنا دنیا کے کاموں کو سرانجام دے
قبر کھود کر مردہ نکالنا دفینہ مال ہاتھ آئے یا کئے ہوئے کاموں پرپشیمان ہو توبہ کرے