Khwab Mein Qalm Hath Mein Dekhne Ki Tabeer
قلم ہاتھ میں دیکھنا
جج بیرسٹر یا چیف جسٹس مقرر ہو قاضی بنے یا کتابت میں شہرت ہو
قلم ہاتھ میں دیکھنا
جج بیرسٹر یا چیف جسٹس مقرر ہو قاضی بنے یا کتابت میں شہرت ہو
قصہ کہانی بیان کرنا ہمت و طاقت پائے کوشش سے ہر کام میں کامیاب ہوجائے
قبروں سے مردے نکلنا دنیا عصیاں میں پھنسے بدفعلی عام ہو تنگ حالی ہوجائے
کان دیکھنا عورت پاکیزہ سے نکاح کرے یا خبر نیک پائے دل مسرور ہو