Khwab Mein Raah Tang O Tareek Dekhna
راہ تنگ و تاریک دیکھنا
اندیشہ و خصومت میں چور ہو بیماری سے رنجور ہو مصیبت و رنج پائے
راہ تنگ و تاریک دیکھنا
اندیشہ و خصومت میں چور ہو بیماری سے رنجور ہو مصیبت و رنج پائے
شکار سور کا کرنا حرام مال پائے بد نام اور بدکردار ہو بے حیاء بے ایمان ہو
شمشیر حمائل سے گرنا حکومت ولایت یا عہدہ سے معزول ہو عورت یا فرزند کی موت ہو
شیر دیکھنا طاقتور دشمن سے واسطہ پڑے
صابون سے بیگانے کپڑے دھونا چغلی غیبت اختیار کرے اگر عالم دیکھے تو ہدایت دے فیض عام ہو
صراحی شراب کی پانا عورت خوبصورت دوشیزہ مخمور پرادا پائے جس پر فدا ہو
صندوق دیکھنا عزت و مرتبہ پائے جس قدر بڑا دیکھے اس قدر مرتبہ بلند ہو