Khwab Mein Raah Terah Dekhna
راہ ٹیڑھا دیکھنا
نتیجہ بد ہو رنج و ملال بے حد ہو اور گمراہ ہو
راہ ٹیڑھا دیکھنا
نتیجہ بد ہو رنج و ملال بے حد ہو اور گمراہ ہو
دختر پیدا ہونا کاروبار میں اس قدر ترقی ہو کہ مالدار ہو نعمت بے اندازہ پائے
ڈول بڑا دیکھنا کسی امیر آدمی سے نفع پائے
ڈیوڑھی محل کی دیکھنا بادشاہ سے انعام پائے نعمت و دولت اور فرحت پائے
ریت اڑتے دیکھنا افلاس و تنگی میں گرفتار ہو فاقہ مست ہو مصیبت پائے
رائی استمعال کرنا نقصان ہونے کا موجب ہے پریشانی اٹھائے
رگ پھٹتے دیکھنا اپنے خویش و اقارب میں موت واقع ہوجائے