Khwab Mein Rai Khana
رائی کھانا
بیمار ہو مصیبت و بلا میں گرفتار ہو
رائی کھانا
بیمار ہو مصیبت و بلا میں گرفتار ہو
ڈولی دیکھنا کسی کی موت کا پیغام آئے
ڈیوڑھی تیار کرنا زندگی سے مایوس ہو قبر اور موت سے مانوس ہو
ریت اڑاتے دیکھنا دولت جمع کرے مگر بد نام و بے آبرو ہو
رحل دیکھنا یا خریدنا دین میں ترقی حاصل ہو نیک کردار ہونیک گفتار ہو
رنجیدہ خاطر ہونا خوشخبری پائے عزت و آرام ملے
روشنی کسی کو دکھانا علم دین سکھائے تبلیغ و ہدایت دے معلم اتالیق ہو