Khwab Mein Rail Gari Dekhna
ریل گاڑی دیکھنا
کسی عزیز کے سفر سے آنے کی خبر پائے
ریل گاڑی دیکھنا
کسی عزیز کے سفر سے آنے کی خبر پائے
دیگ ٹوٹتے دیکھنا گھر کا مالک یا مالکہ فوت ہوجائے باعث رنج و تعجب ہے
دیوی یا دیوتا پوجنا مذہب سے دوری اختیارکرے مگر کروڑ پتی ہو
ڈول سے پانی نکالنا محنت و مشقت سے روزی حاصل کرے
ڈکار شکم پری سے لینا مال حلال پائے عشرت و مسرت حاصل ہو
راہ ٹیڑھا دیکھنا نتیجہ بد ہو رنج و ملال بے حد ہو اور گمراہ ہو
ران بائیں مضبوط دیکھنا بیوی کے متعلقین سے امداد پائے