Khwab Mein Rait Urate Dekhna
ریت اڑاتے دیکھنا
دولت جمع کرے مگر بد نام و بے آبرو ہو
ریت اڑاتے دیکھنا
دولت جمع کرے مگر بد نام و بے آبرو ہو
شکار بکری یا گاۓ کا یا گورخر کا کرنا منفعت حاصل ہو غیب سے مال ملے عیش و آرام پائے اگر گوشت کھائے تو رزق موافق بادشاہ یا امیر کے پائے
شرارے دیکھنا اگر کم دیکھے تو عمر چند روزہ سمجھے اگر زیادہ دیکھے تو عمر دراز بامشقت پائے
شہد کی مکھی دیکھنا ترقی رزق ہو محنتی عورت سے تعبیر ہے
شیر سے بھاگنا مقصد تدبیر سے حاصل ہو راحت شامل حال ہے
صراف دیکھنا نیک و بد کے پہچاننے کی تمیز ہو قیافہ شناسی میں کامل ہو
صلیب دیکھنا دین میں خرابی پڑنے کا موجب ہے